'وزیرِاعظم عوام کو ملک کی مشکل معاشی صورتِ حال کے بارے میں سچ بتائیں'
ماہرین کے مطابق موجودہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے پاکستان کے پاس آئی ایم ایف سے قرض حاصل کرنے سے بہتر کوئی راستہ نہیں۔ جبکہ آئی ایم ایف نے قرض کے لیے پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے میں سبسڈیز ختم کرنے کی شرط رکھی ہے۔ کیا شہباز شریف کی حکومت یہ مشکل فیصلے کر پائے گی؟ جانتے ہیں تجزیہ کار عزیر یونس سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟