اسرائیل حماس جنگ: امریکی تعلیمی اداروں کا ماحول بھی کشیدہ
اسرائیل حماس جنگ نے امریکہ میں کالجز اور یونی ورسٹیز کے طلبہ کو متحرک کر دیا ہے۔ فلسطینیوں اور اسرائیل کے حق اور مخالفت میں مظاہروں اور احتجاج کی وجہ سے بہت سے تعلیمی اداروں کے کیمپسز کا ماحول تناؤ کا شکار ہے۔ نوجوان طلبہ کی جانب سے اپنی رائے کے برملا اظہار نے کئی سوالات کو بھی جنم دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟