امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے کی بحالی سے کیا ہوگا؟
ایران اور امریکہ کے درمیان 2015 کا جوہری معاہدہ رپورٹس کے مطابق بحال ہونے کے قریب ہے۔ دونوں ملک مذاکرات کے لیے براہِ راست ایک دوسرے سے بات نہیں کر رہے۔ تاہم یورپی یونین اس معاملے میں ثالث کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس معاہدے کی بحالی کی صورت میں کیا ہوسکتا ہے؟ جانیے مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟