رسائی کے لنکس

بابے بھنگڑا پاندے نے‘ بھارتی اور پاکستانی فن کاروں کی ’لاؤڈ کامیڈی‘‘


بابے بھنگڑا پاندے نے‘ بھارتی اور پاکستانی فن کاروں کی ’لاؤڈ کامیڈی‘‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:46 0:00

معروف بھارتی پنجابی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ 'بابے بھنگڑا پاندے نے' میں پاکستانی اداکار سہیل احمد کے ساتھ کام کرکے انہیں بہت اچھا لگا۔ زبان اور کلچر یکساں ہونے کی وجہ سے ان کے خیال میں پاکستانی اور بھارتی پنجاب کی شائقین کو یہ فلم پسند آئے گی۔ فلم کی ہیروئن سرگن مہتا بھی سہیل احمد اور دلجیت دوسانجھ کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کو اعزاز سمجھتی ہیں۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد، دلجیت دوسانجھ اور سرگن مہتا کی وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ کھٹی میٹھی باتیں۔

XS
SM
MD
LG