پاکستان کی سینٹ کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران کے یکے بعد دیگرے تین ملکوں پر حملوں سے مسلمان دنیا کے درمیان یکجہتی کو نقصان پہنچا ہے اور یہ بات ناقابل فہم ہے کہ تہران نے حملوں کے لیے اس وقت کا انتخاب کیوں کیا ہے
فورم