سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: کیا پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے ٹوٹا؟
مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں 1970 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا نتیجہ دسمبر 1971 میں سقوطِ ڈھاکہ کی صورت میں نکلا۔ اس بحران میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ ان پر لگائے جانے والے الزامات کی حقیقت کیا ہے اور کیا پاکستان توڑنے کے ذمّے دار بھٹو بھی تھے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر خصوصی سیریز کے پہلے حصے میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 05, 2024
ٹرمپ اور ہیرس کا اہم ترین سوئنگ اسٹیٹ مشی گن میں سخت مقابلہ
-
اکتوبر 05, 2024
ایران کا میزائل پروگرام کتنا طاقت ور ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
اسرائیل کی لبنان میں کارروائیاں: غزہ میں اب کیا صورتِ حال ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
آبائی گاؤں کو تنہا آباد کرنے میں مصروف کرد خاتون