رسائی کے لنکس

'ساؤنڈ سسٹم ڈھولچیوں کا روزگار کھا گیا ہے'


'ساؤنڈ سسٹم ڈھولچیوں کا روزگار کھا گیا ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:39 0:00

پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چند برس قبل تک روایتی شادیاں ڈھول کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی تھیں۔ ان تقریبات میں ڈھول بجانے سے کئی لوگوں کا روزگار وابستہ تھا جو اب جدید ساؤنڈ سسٹم کے عام ہونے کے بعد گزرتے وقت کے ساتھ ختم ہوتا جا رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG