انسانی حقوق کی بات کریں گے تو گرفتاریاں تو ہوں گی: منظور پشتین
پشتون تحفظ موومنٹ کے بانی ارکان میں شامل، قومی اسمبلی کے ممبرعلی وزیر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین نے بھی اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے وی اے او کی نیلوفرمغل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ادارے، ان سمیت، انسانی حقوق کی بات کرنے والے ہر فرد کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟