کتنے فی صد پاکستانی ملک چھوڑنے کے خواہش مند ہیں؟
پاکستان میں بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے جب کہ ملک میں جاری معاشی بحران نوجوانوں اور دیگر شہریوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر رہا ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ برس آٹھ لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر روزگار کے لیے ملک سے باہر چلے گئے ہیں۔ مزید تفصیل نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن