باسمتی چاول پر حقِ ملکیت کا معاملہ: 'بھارت کیس جیت گیا تو یہ ہم پرایٹمی حملے جیسا ہوگا'
پاکستان اور بھارت چاول کے بڑے برآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ تاہم ان دونوں ملکوں کے درمیان چاول کی ایک اہم قسم 'باسمتی' کی حقِ ملکیت کے معاملے پر قانونی جنگ چل رہی ہے۔ پاکستان میں موجود چاول کے کاشت کار اس معاملے پر پریشان ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ بھارت یہ کیس جیت گیا تو یہ ہم پر ایٹمی حملے جیسا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
فورم