مسلمان امریکہ کی آبادی کا صرف دو فی صد ہیں۔ لیکن اب امریکی انتخابات پر مسلم ووٹرز کا اثر بڑھ رہا ہے اور اس کا بنیادی محرک اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ سے متعلق تحفظات ہیں۔ مزید جانیے وی او اے کے کین فرابا کی اس رپورٹ میں۔
#SCAE24
امریکی انتخابات: مسلم ووٹرز کتنا اثر انداز ہو سکتے ہیں؟
فورم