No media source currently available
یوکرین کے محکمۂ ریلوے نے عالمی ادارے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے تعاون سے ایک خصوصی میڈیکل ٹرین کا آغاز کیا ہے، جو یوکرین کے مشرقی علاقوں سے زخمیوں کو نکال کر اسپتال پہنچاتی ہے۔ اس ٹرین میں کیا سہولیات ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔