رسائی کے لنکس

پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج


پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:49 0:00

پاکستان میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف صحافتی تنظیمیں اور بعض سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔ صحافتی تنظیموں کی کال پر ملک گیر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں جمعے کو صحافیوں نے یومِ سیاہ بھی منایا۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG