خیبر پختونخوا: دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ
خیبر پختونخوا میں چند روز کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مبصرین ان بڑھتے واقعات کو پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے انتہائی تشویش کا باعث قرار دے رہے ہیں۔ اسی معاملے پر نذرالاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام 'خبروں سے آگے' میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
-
جنوری 14, 2025
جنگلات میں آگ کیوں پھیلتی ہے اور اسے کیسے بجھاتے ہیں؟
فورم