پاکستانی فورسز پر حملوں میں ایک بار پھر اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
پاکستان میں حکام کا مؤقف رہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی میں غیر قانونی تارکینِ وطن ملوث رہے ہیں۔ اس سلسلے میں یکم نومبر سے پاکستان سے غیرقانونی تارکینِ وطن کی بے دخلی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ البتہ اسی عرصے میں پاکستان کی فورسز پر حملوں میں اضافہ بھی دیکھا گیا ہے۔ اسی موضوع پر ہمارے نمائندوں ایاز گل اور نذر الاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 18, 2025
لاس اینجلس کی تباہ کن آگ: مکمل جائزہ
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
پاکستان اور افغانستان کشیدگی کسی بڑے تصادم میں بدل سکتی ہے؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال
-
دسمبر 28, 2024
مشرق وسطی کی جنگ کی صورتحال اور سن دوہزا ر چوبیس
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟