واشنگٹن —
بھارت، افغانستان اور ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے بعض پاکستانی ماہرین اور اپوزیشن کے رہنماوٴں کا کہنا ہے ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
لیکن، پاکستان کی قومی اسمبلی میں خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ اویس لغاری اس سے متفق نہیں ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی بالکل صحیح خطوط پر چل رہی یے۔
'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں، اویس لغاری اور پنجاب یونیورسٹی کے ڈاکٹر رشید احمد نے، جو خارجہ پالیسی کے استاد ہیں، گفتگو میں حصہ لیا۔
مزید تفصیل کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیئیے: