'نو مئی واقعے نے نیوٹرل ہونے کا فیصلہ کرنے والوں کو حاوی ہونے کا جواز دیا'
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ادوار میں سیاست میں فوج کی مداخلت اور پولیٹیکل انجینئرنگ کے سبب الیکشن میں سیاسی رہنماؤں اور عوام کی دلچسپی کم ہو رہی ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایمل ولی نے اٹھارویں ترمیم پر کہا کہ اس میں کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ ملک کی بقا کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
فورم