رسائی کے لنکس

عمر کوٹ واقعہ: ’میرا بیٹا تو چلا گیا، اب دوسروں کو انتہا پسندی سے بچالیں‘


عمر کوٹ واقعہ: ’میرا بیٹا تو چلا گیا، اب دوسروں کو انتہا پسندی سے بچالیں‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:58 0:00

سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں توہینِ مذہب کے ملزم کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر حکومت نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ جب کہ لاش کی بے حرمتی کرنے والے ہجوم کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹے کی اصل قاتل انتہا پسندانہ سوچ ہے۔ لیکن اب وہ اپنی زندگی دوسروں کے بچوں کو اس آگ سے بچانے کے لیے وقف کردیں گے۔تفصیلات جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG