عمر کوٹ واقعہ: ’میرا بیٹا تو چلا گیا، اب دوسروں کو انتہا پسندی سے بچالیں‘
سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں توہینِ مذہب کے ملزم کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر حکومت نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ جب کہ لاش کی بے حرمتی کرنے والے ہجوم کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹے کی اصل قاتل انتہا پسندانہ سوچ ہے۔ لیکن اب وہ اپنی زندگی دوسروں کے بچوں کو اس آگ سے بچانے کے لیے وقف کردیں گے۔ تفصیلات جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم