بھارت میں مسلمان خواتین کی آن لائن ’نیلامی‘ کے معاملے پر مسلمانوں میں غم وغصہ پایا گیا تھا۔ حال ہی میں نئی دہلی کی پولیس نے اس معاملے کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ تفصیلات جانیے سہیل انجم سے۔
مسلمان خواتین کی آن لائن ’نیلامی‘: معاملہ پھر کیوں اٹھایا گیا؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟