بائیڈن کا صدارتی نامزدگی کے لیے کاملا ہیرس کی حمایت: بھارتی شہریوں کا ردعمل
بائیڈن الیکشن 2024 کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں اور ڈیموکریٹک پارٹی سے صدارتی نامزدگی کے لیے اپنی حمایت نائب صدر کاملا ہیرس کے پلڑے میں ڈال دی ہے۔ بائیڈن کی کاملا ہیرس کی حمایت پر، جن کی والدہ بھارتی نژاد امریکی تھیں، بھارت کے شہریوں کا ردعمل بتا رہی ہیں وی او اے انڈیا کی وتسلا سنگھ۔
فورم