بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب سے اب تک 136 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ متاثرین کی امداد کے لیے کئی مقامات پر خیمہ بستیاں قائم ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ کیمپوں سے ان کا مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ متاثرہ لوگوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟