اراکین کانگریس کے ساتھ افطار
امریکہ میں رمضان المبارک کے دوران مسلمان تنظیمیں معاشرے میں امریکی مسلمانوں کے کردار کو اجاگر کرنے کےساتھ ساتھ اپنے مسائل کے حل کے لیے بہت متحرک نظر آتی ہیں۔ ایسی ہی ایک افطار کیپیٹل بلڈنگ میں منعقد ہوئی جہاں مقامی مسلمان اور پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ قانون ساز شریک ہوئے۔ جہاں ہمیں لے جا رہے ہیں ثاقب الاسلام
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن