ملٹری کورٹ میں ٹرائل: 'ہمیں کوئی ثبوت دکھایا نہ چارج شیٹ دی'
آج کل تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بھی متعدد افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلے۔ انہی میں سے ایک انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک بھی تھے جنہیں جاسوسی کے الزام میں 14 برس قید کی سزا سنائی گئی۔ ادریس خٹک کی بیٹی طالیہ بتا رہی ہیں کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل کتنا شفاف ہوتا ہے اور وہ اپنے خاندان پر بیتے واقعات کو کیسے دیکھتی ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟