رسائی کے لنکس

اسرائیل سے لڑنے والی لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کتنی طاقت ور ہے؟


اسرائیل سے لڑنے والی لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کتنی طاقت ور ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:09 0:00

لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کو خطے کی مضبوط ترین ملیشیا سمجھا جاتا ہے۔ حزب اللہ کتنی طاقت ور ہے؟ اسی پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔ نوٹ: یہ پروگرام حسن نصر اللہ کی ہلاکت سے قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔

XS
SM
MD
LG