رسائی کے لنکس

غریب اور پسماندہ بچوں کی تعلیم؛ 'اگر اسکالرشپ نہ ملتی تو گھر بیٹھنا پڑتا'


غریب اور پسماندہ بچوں کی تعلیم؛ 'اگر اسکالرشپ نہ ملتی تو گھر بیٹھنا پڑتا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:30 0:00

لاہور میں قائم غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن گزشتہ کئی دہائیوں سے غریب اور پسماندہ علاقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ اس فاؤنڈیشن کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے بچوں کا کیا کہنا ہے اور ان کے کیا خواب ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG