بلوچستان کی یونیورسٹیز مالی بحران کا شکار؛ اساتذہ ادارہ چھوڑنے لگے
بلوچستان کی یونیورسٹیز کے اساتذہ اور ملازمین تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ مالی بحران کے باعث کئی اساتذہ یونیورسٹی چھوڑ چکے ہیں جب کہ بعض جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس تمام صورتِ حال میں طلبہ کی تعلیم پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ حکومت اس مسئلے کے حل کے لیے کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم