’ڈرامے ایسے ہونے چاہئیں کہ خواتین کے علاوہ بھی کوئی دیکھے‘
چاند گرہن، نجات، پیاس اور خواہش جیسے مقبول ٹی وی ڈرامے تحریر کرنے والے ڈرامہ نویس اور ادیب اصغر ندیم سید کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اپنی مرضی کی کہانیوں پر کام کیا۔ وہ مارکیٹنگ والوں کے لیے نہیں لکھ سکتے اس لیے وہ اب ڈراموں سے دور ہیں۔ ان کے خیال میں انٹرٹینمنٹ کو صرف خواتین تک محدود کرنا درست نہیں ہے۔ دیکھیے اصغر ندیم کا تفصیلی انٹرویو۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم