دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم نے 139 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر کھیل کا آغاز کیا لیکن پیٹرسن اور ڈی ویلیئرز کے علاوہ اس کے بلے باز ایک بار پھر پاکستانی باؤلروں کے سامنے جم کر نہ کھیل سکے۔
پیٹرسن 84 اور ڈی ویلیئرز نے 61 رنز بنائے۔
پاکستان کی طرف سے سعید اجمل نے چھ اور محمد عرفان نے تین جبکہ محمد حفیظ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 338 رنز بنائے تھے۔