کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ: سورج مکھی کی کاشت کا رجحان بڑھنے لگا
پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی طلب اور قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر صوبہ خیبرپخونخوا میں کاشت کاروں نے سورج مکھی کی کاشت شروع کردی ہے۔ پاکستان میں اس کی کاشت بڑھنے سے نہ صرف کسانوں کو زیادہ معاوضہ ملنے کی توقع ہے بلکہ کوکنگ آئل کے درآمدی بل میں بھی کمی آ سکے گی۔ نذر السلام کی رپورٹ
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن