بنگلہ دیش میں آٹھ منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور پانچ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کے مضافات میں قائم اس عمارت میں گارمنٹس فیکٹری اور شاپنگ سینٹر قائم تھا۔
خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق آگ بجھانے والے عملے کے افراد اور فوج کے اہلکار عمارت میں پھنسے لوگوں کو عمارت سے نکالنے کے لیے صبح ہی کام شروع کر دیا تھا۔
حکام کے مطابق فیکٹری کے مالک نے عمارت میں دراڑیں پڑنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے انتباہ کے باجود یہاں کام جاری رکھا۔
بنگلہ دیش میں گزشتہ سال نومبر میں بھی ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 112 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔