رسائی کے لنکس

سلامتی کونسل کے پانچ نئے غیر مستقل ارکان

Petugas penyelamat menemukan jenazah korban topan dari puing-puing yang dibawa banjir di kota New Bataan, Compostela Valley, Filipina (7/12).
Petugas penyelamat menemukan jenazah korban topan dari puing-puing yang dibawa banjir di kota New Bataan, Compostela Valley, Filipina (7/12).

بوزنیا ہرزیگوینا، برازیل، گیبون، لبنان اور نائجیریا پانچ نئے غیر مستقل ارکان کی حیثیت سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں شامل ہوگئے ہیں۔

ان پانچ ملکوں نے رخصت ہونے والے سابق رکن ملکوں بُرکینا فاسو، کوسٹا ریکا کروایشیا، لیبیا اور ویت نام کی جگہوں پر اپنی رُکنیت کی دو سالہ معیاد یکم جنوری کو جمعے کے دن سے شروع کردی ہے۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پانچ مستقل ارکان برطانیہ، چین، فرانس، روس اور امریکہ اور دس غیر مستقل ارکان پر مشتمل ہے ۔اس وقت دوسرے پانچ غیر مستقل ارکان ہیں آسٹریا، جاپان، میکسکو، ترکی اور یوگنڈا اور ان کی معیاد اس سال کے آخر میں ختم ہوگی۔

XS
SM
MD
LG