رسائی کے لنکس

احمد پور شرقیہ سانحہ کے متاثرین کو پہلی طبی امداد مقامی اسپتال سے ملی


ڈاکٹر ٘محمد اورنگ زیب۔ تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال احمد پور شرقیہ
ڈاکٹر ٘محمد اورنگ زیب۔ تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال احمد پور شرقیہ

بہاولپور کے ڈسٹرکٹ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹنکر کے پھٹنے کے بعد لگ بھگ دو سو لوگوں کے زندہ جل کر ہلاک ہونے کے سانحے کے بارے میں میڈیا پر بہت کچھ سننے کو مل رہا ہے لیکن شایدکئی لوگوں کو یہ پتا نہ ہو کہ اس بہت بڑے سانحے سے نمٹنے کےلیے احمد پور شرقیہ کےتحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کےایم ایس ڈاکٹر اورنگ زیب نے اپنے چھوٹے سے ہسپتال میں آنے والے تمام 162 جھلسے ہوئے زخمیوں کوصرف دو گھنٹے اور دس منٹ میں فوری طبی امداد فراہم کر کے کس طرح فوری طور پر بہاولپور اور ملتان کے ہسپتالوں کے برن یونٹ تک پہنچانے کا بندو بست کیا۔

انہوں نے یہ مشکل کام کیسے انجام دیا، اس بارے میں انہوں نے وائس آف امریکہ کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں بات کی۔

سانحہ احمدپور شرقیہ۔۔۔۔ ڈاکٹر اورنگ زیب
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:37 0:00

XS
SM
MD
LG