افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں افغان شہریوں نے پڑوسی ممالک کا رخ کیا۔ اس دوران بہت سے تارکین وطن پاکستان بھی آئے جو ایک سال گزرنے کے باوجود روزگار اور قانونی دستاویزات سے محروم ہیں۔ افغان مہاجرین کی مشکلات کے بارے میں جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔