افغان شہریوں کی گرفتاریاں: 'جب سرکاری کارڈ ہے تو پکڑ کیوں رہے ہیں؟'
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے سبب کراچی میں ان دنوں افغان شہریوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں غیر قانونی طریقے سے پاکستان آنے والوں کی ہو رہی ہیں۔ تاہم زیرِ حراست بہت سے افغان شہری ایسے بھی ہیں جن کے پاس قانونی دستاویز موجود ہے۔ ایسے ہی ایک خاندان کی رودادا سدرہ ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن