گھر کی دیواروں اور چھتوں پر پینٹنگ بنوانے کا بڑھتا رجحان
آج کل عمارتوں میں دیوار یا چھت پر بڑی بڑی پینٹگز بنوانے کا ٹرینڈ ہے۔ جیسے مغل دور کی اکثر عمارتوں کی دیواروں اور چھتوں پر نقش و نگار نظر آتے ہیں، اسی طرح اب نئی تعمیرات میں بھی لوگ میورل آرٹ بنوانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ یہ آرٹ کتنا مشکل ہے اور اس کے لیے کتنی مہارت درکار ہوتی ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟