100 بچوں کا قاتل جاوید اقبال سیریل کِلر کیسے بنا؟
دنیا کی تاریخ میں کچھ ایسے جرائم ہوئے ہیں جن کے بارے میں سُن کر آج بھی روح کانپ جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب کے شہر لاہور میں 1999 میں پیش آیا تھا جب جاوید اقبال نامی ایک شخص نے 100 بچوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں تیزاب میں ڈالنے کا اعتراف کیا تھا۔ جاوید اقبال کا کردار حال ہی میں اس پر بننے والی فلم کی وجہ سے دوبارہ خبروں میں ہے۔ یہ شخص کون تھا اور اس نے یہ سفاک جرم کیوں کیا تھا؟ وائس آف امریکہ کے نمائندے نوید نسیم نے یہ کہانی اس سے جڑے کرداروں سے جاننے کی کوشش کی ہے۔ انتباہ: اس وڈیو میں جنسی استحصال اور تشدد جیسے موضوعات کی کچھ تفصیلات آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 26, 2024
اسلام آباد: پی ٹی آئی مظاہرین منزل کی جانب رواں دواں
-
نومبر 26, 2024
اسلام آباد میں رات بھر مظاہرین اور اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟