پاکستان میں 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ میں ہونے والی تقرریاں اور تبادلوں پر مختلف حلقے اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ ججز کی تعیناتی پر اٹھنے والے سوالات عدلیہ کی ساکھ پر کیا اثر ڈال رہے ہیں اور کیا ان اقدامات کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا بھی کوئی کردار ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں و تبادلے: کیا اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار ہے؟
فورم