رسائی کے لنکس

گینڈوں کا شکار روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال


گینڈوں کا شکار روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

جنوبی افریقہ میں گینڈوں کے معدوم ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ یہاں اس کے قیمتی سینگ حاصل کرنے کے لیے شکار کیا جا رہا ہے۔ اب سائنس دان اس کی روک تھام کے لیے نئی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG