تحریک انصاف کا موقف ہے کہ چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے دوران کارکنوں پر گولی چلائی گئی، حکومت اس کی تردید کرتی ہے۔ وی او اے نے پی ٹی آئی کے ایک ایسے ہی کارکن کا معائنہ کروایا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ ڈی چوک کے دھرنے کے دوران گولی کا نشانہ بنا۔
دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
فورم