لاس اینجلس کی تباہ کن آگ: مکمل جائزہ
لاس اینجلس میں حال ہی میں لگنے والی جنگل کی آگ نے انتہائی خطرناک اور سنگین صورت اختیا ر کرلی ۔ لاکھوں ڈالر کا مالی نقصان ہو چکا ہے اور متعدد انسانی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔ حکام ، جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، مگر صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے۔۔دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم