باغی فورسز اور مسلح اتحادیوں نے گزشتہ ہفتے شامی حکومت کے خلاف غیر معمولی حملوں کا آغاز کیا اور حلب اور حما شہروں پرقبضہ کر لیا ۔ اب بھی ان کی پیش قدمی جاری ہے۔ حلب کی جنگ میں جسے 'آپریشن ڈیٹرینس آف ایگریشن' کا کوڈ نام دیا گیا، متعدد گروپ شریک ہوئے۔ یہ گروپ کون ہیں؟
فورم