صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کی امیدوار کاملا ہیرس نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اور اپنے حامیوں پر زور دیا ہے ملک کے لیے اپنے تصور سے متعلق جدوجہد جاری رکھیں۔ نائب صدر کے واشنگٹن ڈی سی میں ہاورڈ یونیورسٹی سے اپنے سپوٹرز سے خطاب کی تفصیل نیلوفر مغل سے۔
#scae24
فورم