رسائی کے لنکس

فلسطین کا مسئلہ سینٹر سٹیج پر تو آیا مگر اسرائیل کو مات دینا، حزب اللہ کے بس میں نہیں


فلسطین کا مسئلہ سینٹر سٹیج پر تو آیا
مگر اسرائیل کو مات دینا، حزب اللہ کے بس میں نہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:00 0:00

"حماس ، فلسطین کے مسئلے کو دوبارہ توجہ کا مرکز بنانے میں تو کامیاب ہوا ہے لیکن مشرق وسطیٰ میں جاری اس جنگ میں اسرائیل کو مات دینا حزب اللہ یا ایران کے بس سے باہر نظر آتا ہے۔" ارم عباسی نے ڈیلاوئیر یونیورسٹی کے پروفیسر مقتدر خان سے پوچھا کہ ایک سال بعد یہ جنگ کس مرحلے پر ہے۔

فورم

XS
SM
MD
LG