سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ اور حکومت کےچیلنج
پاکستان اور چین کے درمیان 'سی پیک' منصوبے کے دوسرے مرحلے پر اتفاق ہو چکا ہے اور حکومت اسے ملکی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دے رہی ہے ۔ لیکن سی پیک فیز ٹو میں کیا شامل ہو گا اس بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔دوسری طرف، ماہرین حکومتی دعووں کی نفی کر رہے ہیں نذر الاسلام کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم