پاکستان نے 2022 کے تباہ کن سیلابوں سے سبق نہیں لیا: رپورٹ
پاکستان میں۲۰۲۲ کے سیلابوں میں ہزارہا املاک برباد اور 1,737 افراد ہلاک ہوئے لیکن اتناعرصہ گزر جانے کے بعد بھی لاکھوں لوگ مسلسل سیلابی پانیوں کی گزر گاہوں پر زندگی گزار رہے ہیں، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نہ تو لوگوں اور نہ ہی حکومت نے ان تباہ کن سیلاب سے کوئی سبق سیکھا ہے. دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم