رسائی کے لنکس

غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے میں اسرائیل کی داخلی سیاست کا کتنا ہاتھ ہے؟


غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے میں اسرائیل کی داخلی سیاست کا کتنا ہاتھ ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:07 0:00

غزہ میں جنگ بندی کے لیے کی جانے والی مسلسل کوششوں کے باوجود نتائج نہ آنے پر اب تو بائیڈن انتظامیہ بھی مایوسی کا اظہار کررہی ہے لیکن کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔۔ غزہ جنگ بندی میں آخرکیا رکاوٹیں ہیں، اسداللہ خالد نے مشرق وسطی کے امور کے ماہر، منصور جعفر سے بات کی۔

فورم

XS
SM
MD
LG