بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے ریپ و قتل کے خلاف احتجاج
بھارت کے شہر کلکتہ میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ایسے میں سپریم کورٹ نے اس معاملے پر سماعت کی ہے۔ نو اگست کو کلکتہ کے سرکاری آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ سہیل انجم کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم