رسائی کے لنکس

پاکستان میں انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجوہات


 پاکستان میں انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجوہات
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:27 0:00

پاکستان میں حالیہ چند روز سے انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونےسے کئی شعبےمتاثر ہورہے ہیں۔حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کی رفتارسست ہونےکی مختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں۔ماہرین کےمطابق پاکستان میں ایسا نظام نصب کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سپیڈ 30 سے 40 فی صد تک کم ہوچکی ہے۔ عاصم رانا کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید

XS
SM
MD
LG