شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ: کیا پاکستان کے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے؟
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد ماہرین کے مطابق پاکستان کو امید ہے کہ اس کے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئے گی۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ علی فرقان کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
-
فروری 15, 2025
غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
فورم